You are unable to view this book, Please Click Here to login first.
Category : Philosopher

Confucius

کنفیوشس اپنے وقت کے استاد،سیاستدان،اصلاح کاراور عظیم فلاسفر تھے۔ان کاتعلق چین کی تاریخ کے بہار اور خزاں کے زمانے سے ہے۔انہوں نے اپنی زندگی کے 46سال چین کے لوگوں کو راہ راست پر لگانے اور انکا اصلاح نفس کرنے میں گزار دئیے۔ انہوں نے چینی معاشرے کی اصلاح کے لئے خود کو وقف کردیا۔ وہ نیک ،پارسا، راست باز اور بصیرت افروز شخص تھے جنہوں نے کئی سال اپنا پیغام گھر گھر پہنچانے میں لگا دئیے۔ ان کی تعلیمات کی وجہ سے چین، کوریا اور جاپان کے لوگ ان کے مقلد بن گئے ۔ تاہم چین میں کیمونسٹ انقلاب نے کنفیوشس کی تعلیمات پر کاری ضرب لگائی اور ان کے پیروکاروں میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔

 
 

Leave your comment

Please enter valid email address

4 + 2 = ?