You are unable to view this book, Please Click Here to login first.
Category : Artist

Oprah Winfrey

مشہور امریکی ایکٹرس، ٹی وی شو کی میزبان اور سیاہ فام گلوکارہ ’’اوپرا ونفرے ‘‘ کا اصل نام Oprah ہے ۔ وہ امریکہ کی ریاست ایلینائس (شکاگو) سے 1985 ء سے لیکر 2011تک ایک طویل دورانیے کا شو ’’ اوپرا ٹاک شو‘‘ پیش کرنے والی پہلی امریکی خاتون قرار پائی ،جس نے طویل ترین اور مقبول ترین شو پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ۔ وہ میڈیا سے بے شمار کمائی کی وجہ سے امریکہ کی امیر ترین افراد میں شامل ہوئی۔ اس کی بچپن کی کہانی انتہائی لرزہ خیز اور ناقابل یقین ہے اور پڑھنے کے بعد انسان کے اندر زندگی میں کچھ کر گزرنے کا حوصلہ و عزم پیدا ہوتا ہے۔ 

 
 

Leave your comment

Please enter valid email address

5 + 7 = ?