You are unable to view this book, Please Click Here to login first.
Category : Business

FIRE

جب آپ کسی تخلیقی منصوبے کے سربراہ ہوں تو آپ کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا ہو گا لیکن خوش قسمتی سے ناکامی کے خطرے سے محفوظ ایک طریقہ موجود ہے جس کی مدد سے مینجرز کو کافی راہنمائی مل سکتی ہے۔ یہ طریقہ. F.I.R.Eکہلاتاہے۔. F.I.R.Eکا مطلب تیز (Fast)، سستا (Inexpensive)، سادہ اور مؤثر (Restrained) اور دلکش (Elegant) ہے۔ کوئی بھی شخص اس طریقہ کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے اور اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔