You are unable to view this book, Please Click Here to login first.
Category : Business

Gemba Kaizen

د وسری جنگِ عظیم کے بعد جاپانیوں کی معاشی اور کاروباری ترقی نے دنیا کو حیران کر دیاہے۔ اس کتاب میں مصنف نے جاپانی کاروباری افراد اور اداروں کی کامیابی کی بنیاد بننے والے کچھ را ہنما اصول بیان کیے ہیں۔ لفظ Gemba کا مطلب کام کی جگہ، دکان یا فیکٹری وغیرہ ہے اور Kaizen سے مراد وہ فلسفہ یا نظریہ ہے جس پر جاپانی عمل کرتے  ہیں۔